MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پرویز الٰہی نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کرکے عمران خان کے حوالے کر دی

0 248

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردئیے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ چودھری پرویز الٰہی نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر کے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے حوالے کر دی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.