MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمران خان نے اہم رکن قومی اسمبلی کی پارٹی رکنیت ختم کر دی

0 241

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)سابق وزیراعظم عمران خان نے اہم رکن قومی اسمبلی کی پارٹی رکنیت ختم کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کراچی کے علاقے لیاری سے منتخب ہونے والی رکن قومی اسمبلی عبدالشکور شاد کی بنیادی پارٹی رکنیت ختم کر دی ہے ۔ اس حوالے سے پی ٹی آئی کے سیکرٹری اطلاعات سندھ ارسلان تاج نے ٹویٹر پر ان کی بنیادی رکنیت ختم کرنے والے سے بتایا ۔ ارسلان تاج نے بتایا کہ عبدالشکور شاد کی رکنیت پارٹی کے قوائد و ضوابط کی خلاف ورزی کرنے پر ختم کی گئی۔

- Advertisement -

چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے لیاری سے پی ٹی آئی کے مستعفی رکن قومی اسمبلی عبدالشکور شاد کی بنیادی رکنیت ختم کر دی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.