MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بھارت کے سوریا کمار یادیو نے رضوان سے ٹی ٹوئنٹی کی نمبر ون پوزیشن چھین لی

0 288

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان معروف کرکٹر محمد رضوان سے پہلی پوزیشن چھن گئی ۔تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے جاری رینکنگ کے مطابق بھارت کے سوریا کمار یادیو ٹی ٹوئنٹی کے نمبر ون بیٹر بن گئے ہیں جبکہ قومی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان اب دوسرے نمبر پر ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.