MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مریم نواز کی فرمائش پوری کرنے کیلئے رانا ثنااللہ خادم کا کردار ادا نہ کریں

1 264

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) صوبائی وزیر پارلیمانی امور راجہ بشارت نے عمران خان کے وارنٹ جاری ہونے پراپنے رد عمل میں کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت اپنے پائوں پر کلہاڑی مار رہی ہے۔
اپنے بیان میں راجہ بشارت نے کہا کہ مریم نواز کی فرمائش پوری کرنے کیلئے رانا ثنااللہ خادم کا کردار ادا نہ کریں،ہفتہ وار چھٹی کے روز وارنٹ گرفتاری جاری کرنا بدنیتی پر مبنی ہے، عمران خان کی گرفتاری مس ایڈونچر ہوگا، انجام بھی یاد رکھیں۔ انہوںنے کہا کہ ٹائیگر ابھی بنی گالہ گئے ہیں، یہ نہ ہو رانا ثنااللہ کے گھر چلے جائیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد (مسائل۔ نیوز) رانا ثنااللہ کےخلاف ایسا معاملہ پکڑا ہے کہ انہیں عمر قید ہوگی، […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.