سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے وزیر اعظم شہباز شریف کو نیا نام دے دیا
لاہور(مسائل نیوز)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان آئی ایم ایف اور کرونا سے بچ گیا لیکن حکمران آئی ایم ایف اور سیلاب میں پھنس گئے۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ عالمی منڈی میں جتنا تیل سستا ہوتا ہے پاکستان میں اتنا ہی مہنگا ہوجاتا ہے۔معاشی ناکامی میں داتا دربار داخلے پربھی10روپے ٹیکس لگا دیا گیا ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر3روپے بڑھا ہے۔انہوںنے کہا کہ شہباز شریف کی تقریرحواس باختہ شخص کی تقریرتھی۔
[…] نیوز) سابق وفاقی وزیرِ داخلہ، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ موجودہ حکمران آئی ایم ایف اور سیلاب میں […]
[…] آباد(مسائل نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں خدمات کی […]
[…] آباد(مسائل نیوز) سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے […]
[…] نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ شہباز شریف کی حکومت عمران خان کا مقابلہ […]
[…] نیوز)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ملک شدید سیاسی اور اعصابی تنائوکا شکار اور […]
[…] آباد (مسائل نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عالمی جریدے اکانومسٹ نے ہمارے مؤقف کی […]
[…] (مسائل نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران کو نا اہل کرنا، مائنس کرنا یا جیل […]
[…] آباد(مسائل نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف خراب موسم کی وجہ سے ٹانک اور میانوالی نہ جا سکے۔ وزیر […]
[…] آباد (مسائل نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ یو این جنرل اسمبلی میں خطاب کا مقصد دنیا […]
[…] آباد (مسائل نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان نے فوج اور اداروں کو تقسیم کرنے […]