MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

غیر ملکی ائیرلائنز کا پاکستانیوں کے ساتھ ناروا سلوک، ہزاروں پاکستانی رل گئے

6 984

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

راولپنڈی (ویب دیسک)غیر ملکی ائیرلائنز کا پاکستانیوں کے ساتھ ناروا سلوک، ہزاروں پاکستانی رل گئے ۔غیر ملکی ائیرلائنز نے بغیر اجازت نامہ ر یوینو کمانے کیلئے ٹکٹس فروخت کرکے پروازیں منسوخ کردیں ،غیر ملکی ایئرلائنز نے پاکستانیوں کو کرونا کی تیسری لہر کا ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے پروازیں منسوخ کردیں ، ہزاروں پاکستانی مہنگے دام دینے کے باوجود دیار غیر میں محصور ہو کر رہ گئے ،چھتیس ہزار پاکستانی صرف دوحہ میں ٹکٹیں ہونے کے باوجود پاکستان آنے کیلئے منتظر ہی

- Advertisement -

ں ، ترکی میں مزید 12000 پاکستانی بھی وطن واپس آنے کے منتظر ہیں ،حکومت پاکستان نے اپنے شہریوں کو وطن واپس لانے کیلئے پی آئی اے کو ہدایات جاری کرنے پرغور شروع کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق پی ائی اے انتظامیہ کی جانب سے دوحہ اور دبئی سے پاکستان کے مختلف شہروں کیلئے پروازیں بڑھانے اور بڑے جہاز لگانے کا عندیہ دیدیا گیا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.