MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مئی کے آخری ہفتے میں عمران خان نے اپنی سیاسی موت کا اعلان کیا ہے، مریم اورنگزیب

0 257

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مئی کے آخری ہفتے میں عمران صاحب نے اپنی سیاسی موت کا اعلان کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ مئی کے آخری ہفتے میں عمران صاحب نے اپنی سیاسی موت کا اعلان کیا ہے۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ پاکستانیوں نے بھوک، افلاس، غربت اور قرضے کی بجائے ترقی ، خوشحالی اور خودداری کا چناؤ کر لیا ہے۔وزیر اطلاعات نے کہاکہ ہر پاکستانی نے 11 مارچ سے پاکستان سے کرپٹ نالائق اور نااہل ٹولے کے خلاف کلمہ حق بلند کر دیا ہے۔یاد رہے

- Advertisement -

کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مئی کے آخری ہفتے میں موجودہ حکومت کیخلاف مارچ کا اعلان کیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.