MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے داخلوں کی تاریخ میں 15 روز کی توسیع کر دی

0 221

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز) لاہور سمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کے داخلوں کی تاریخ میں 15 روز کی توسیع کر دی ہے جبکہ امیدوار اب امتحانات میں شرکت کرنے کے لئے 15 اپریل تک اپنے داخلہ فارم جمع کروا سکیں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.