MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پورے امریکا سے نہیں بلکہ کس سے اختلاف تھا ، پی ٹی آئی رہنما نے بتا دیا

0 201

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)پی ٹی آئی رہنما ذلفی بخاری نے کہا ہے کہ عمران خان واضح کرچکے ہیں امریکا سے کوئی دشمنی نہیں اور نہ ہی وہ امریکی حکومت کے خلاف ہیں۔ایک بیان میں ذلفی بخاری نے کہا کہ پورے امریکا یا امریکی حکومت سے اختلاف نہیں، ایک شخص سے ناراضی ہے جس نے سائفرمیں دھمکیاں دیں اور غیر ذمے دارانہ زبان استعمال کی۔انہوں نے کہا کہ عمران خان واضح کرچکے ہیں کہ امریکا سے کوئی دشمنی نہیں اور نہ ہی وہ امریکی حکومت کے خلاف ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.