MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کے مطالبات سے متعلق سنجیدہ ہیں،ظہور بلیدی

0 323

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (ویب ڈیسک)صوبائی وزیر برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ میر ظہور احمد بلیدی نے کہاہے کہ مولاناہدایت الرحمن بلوچ کے تمام مطالبات جائز تاہم حکومت کو مطالبات کے حل کیلئے وقت دیا جائے ،غیرقانونی ٹرالرنگ ،بارڈر ٹریڈ ،چیک پوسٹس اور شراب خانوں سے متعلق حکومت عملی اقدامات اٹھا چکی ہیں ۔ان خیالات کااظہار انہوں نے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔میر ظہور احمد بلیدی نے کہا کہ گوادر میں مولانا ہدایت الرحمان بلوچ

 

- Advertisement -

نے دھرنا دیا ہے حکومت نے مطالبات پر عمل درآمد شروع کیا ہے، دھرنے کے اعلان سے پہلے اور بعد میں حکومت نے ان کے تمام مطالبات پر من و عن عمل درآمد کیا ہے اور ا کے ساتھ تین مینٹنگز ہوئی ہے۔ کمیٹی تشکیل دی جس نے مولانا سے گفت و شنید کی۔ مولانا کے مطالبات عوامی اور جائز ہے۔ جیسی حکومت بنی ہماری کوشش یہی رہی ہے کہ جو سروس ڈیلیوری میں کمی کوتاہی تھی اور تبدیلی لانی پڑیں انہوں نے کہاکہ مکران کے تمام ایم پی ایز نے حکومت کو نکالنے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.