MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمران خان کا مارچ خونی ہے، پاکستان میں فساد ،بربادی مقصد ہے‘حمزہ شہباز

2 256

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران خان کا مارچ خونی ہے، پاکستان میں فساد اور بربادی اس کا مقصد ہے۔
انہوں نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں خاتون صحافی صدف کے کنٹینر ٹرک تلے کچل کر جاں بحقہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خاتون رپورٹر صدف کی ناگہانی موت پر دلی افسوس ہوا، مرحومہ کے بلند درجات اور لواحقین کے لئے صبر کے لئے دعاگو ہوں۔ حمزہ شہباز نے کہا کہ ایک محنتی خاتون رپورٹر عمران نیازی کے اقتدار کی ہوس کی بھینٹ چڑھ گئی۔ عمران خان کا مارچ خونی ہے، پاکستان میں فساد اور بربادی اس کا مقصد ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم اسلام آنے میں تھوڑی دیر ہورہی ہے، بس 8، 9 […]

  2. […] نیوز) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پہلے ملک کو بد نام […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.