MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ریلوے انتظامیہ نے لاہور اور راولپنڈی کے درمیان چلنے والی ٹرینوں سمیت دیگر روٹس کو معطل کر دیا

0 320

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

راولپنڈی (مسائل نیوز)ریلوے انتظامیہ نے لاہور اور راولپنڈی کے درمیان چلنے والی ٹرینوں سمیت دیگر روٹس کو معطل کیا ہے۔اپنے تازہ بیان میں ترجمان ریلوے نے کہا کہ جعفرایکسپریس کو پشاور اور لاہور کے درمیان معطل کیا گیا، خیبرمیل بھی پشاور اور لاہور کے درمیان معطل رہے گا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ تیزگام ایکسپریس کو راولپنڈی اور لاہور کے درمیان معطل کیاگیا، باقی ٹرینیں اپنے معمول اور روٹ کے مطابق چلتی رہیں خیال رہے کہ کالعدم تنظیم کی جانب سے جاری احتجاج کے سبب بھی ریل سروس متاثر

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.