MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزیراعظم آفس سے اہم استعفیٰ آگیا

0 45

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے نظام الدین ارشد کا استعفیٰ منظور کرلیا۔

- Advertisement -

نظام الدین ارشد وزیراعظم آفس(pm office) میں ایم پی ون سکیل میں بطور ٹیم لیڈ فنانس اینڈ اکانومی تعینات تھے ۔

نظام الدین ارشد کا استعفیٰ 15 اکتوبر2025 سے موثر ہوگا،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.