MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پاکستان میں ہر کیس کے پیچھے بڑا فیس ہوتا ہے ،لوگ فیس دیکھتے ہیں کیس نہیں‘ شیخ رشید

1 264

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ پاکستان میں ہر کیس کے پیچھے بڑا فیس ہوتا ہے ،لوگ فیس دیکھتے ہیںکیس نہیں،50کروڑ سے کم کرپشن کی کھلی چھٹی ہے،یہ مٹھائی بھی اپنے گھرمیں بانٹتے ہیں۔ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ ہر چیزجہاں بکتی ہووہاں قوم نہیں بنتی۔عوامی حمایت کے بغیر ملک نہیں چل سکتا،کمیشن خورمافیا ہمیشہ این آر او لے لیتا ہے ،جیلیں صرف غریبوں کے لئے بنی ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد (مسائل نیوز) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سائفر جلایا نہیں،ابھی چرایا ہے جو وزارت […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.