MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سینئر صحافی ایاز امیر نے عمران خان کو ان ہی کی تقریب میں کھری کھری سُنادیں

2 251

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)سینئر صحافی ایاز امیر نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر ان ہی کی تقریب میں شدید تنقید کردی۔

صحافی ایاز امیر نے اسلام آباد میں ایک تقریب کے دوران عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں اب جو کھلواڑ ہوچکا ہے اُس میں عمران خان کا بھی حصہ ہے۔

- Advertisement -

ایاز امیر نے کہا کہ ہمیں تو بتایا گیا تھا کہ ایسا کپتان ہے، کپتان نے کرکٹ ٹیم میں یہ کر دیا۔

اُنہوں نے مزید کہا کہ عمران خان صاحب نے تو پاکستان کو پراپرٹی ڈیلرز کے حوالے کر دیا تھا۔

دوسری جانب صحافی ایاز امیر کی تنقید کے جواب میں عمران خان مسکراتے رہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] آبا د (مسائل نیوز) سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے حقیقی آزادی کیلئے پی ٹی آئی کی لڑائی میں عطیات اور […]

  2. […] نیوز)معروف صحافی اور کالم نگارایاز امیر نے نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.