MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کسٹم انٹیلی جنس کے آفس میں دھماکہ

0 504

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز) ائیرپورٹ پورٹ روڈ پر کسٹمز انٹیلی جنس کے دفتر میں دھماکہ ہوا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق ایک شخص زخمی ہوا ہے جسے طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئی ہیں، ابھی تک دھماکے کی نوعیت کا پتہ نہیں چلا ہے، بم ڈسپوزل اسکواڈ ٹیم بھی موقع پر پہنچ گئی

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.