MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

جنت مرزا کی عمران خان سے متعلق ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی

1 230

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز) پاکستانی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کی سابق وزیراعظم عمران خان سے متعلق ویڈیو نے سوشل میدیا پر وائرل ہوگئی۔

پاکستانی ٹک ٹاکر جنت مرزا نے حال ہی میں اپنے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان سے متعلق بات کرتے ہوئے ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے ۔ اس وائرل ویڈیو میں میں جنت مرازا کو کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ “وہ کہتی ہیں کہ لڑائی ہو جائے گی عمران خان پر بات ہوئی تو،،،،خان صاحب سےمتعلق کوئی بات نہیں “۔جیسے ہی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی صارفین کی جانب سے اس ویڈیو کو بے حد پسند کیا جا رہاہے۔

ٹک ٹاکر سٹار نے اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں بھی لکھا کہ “خان صاحب کے خلاف ایک لفاظ نہیں , میری اصل میں لڑائی ہوتی ہے اب اگر کوئی کچھ کہےتو”،ساتھ انہوں نے ہنسنے والی ایموجی شیئر کی ۔

- Advertisement -

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Jannat Mirza (@jannatmirza_)

یادر ہے کہ حال ہی میں جنت مرزا ٹک ٹاک پر 22 ملین فالورز کے ساتھ پاکستان کی سب سے زیادہ فولو کی جانے والی شخصیت بن گئی ہیں، ٹک ٹاکر سٹار نے یہ خوشخبری اپنے مداحوں کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر سناتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا تھا جبکہ وہ نہ صرف سوشل میڈیا انفلوئنسر ہیں بلکہ مستقبل میں اداکاری کے میدان میں قدم رکھنے کا بھی ارادہ رکھتی ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر سڑکوں پر آنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.