MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بلوچستان میں مالداری کا شعبہ ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے،طیب لہڑی

1 499

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سبی(جی این ایم)سیکرٹری لائیواسٹاک وڈیری ڈویلپمنٹ محمد طیب لہڑی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں مالداری کا شعبہ ریڑہ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے بلوچستان میں مالداری کی ترقی مویشی بانوں کی فلاح وبہبود کےلئے محکمہ لائےواسٹاک تمام وسائل استعمال کررہا ہیں سبی میلے کے موقع پر مالداروں کے مسائل مشکلات کے تدارک کیلئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں

- Advertisement -

جبکہ سبی میلے میں دیگر علاقوں سے آنے والے مالداروں کو مکمل ریلیف فراہم کیا جائے گا اس سال سبی میلے کے انتظامات مےں کسی قسم کی غفلت ولاپرائی قبول نہیں ہوگئی ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈائریکٹر جنرل لائیواسٹاک وڈیری ڈویلپمنٹ بلوچستان ڈاکٹر غلام رسول تاج سے گفتگو کرتے ہوئے کیا

اس موقع پر ڈویژنل ڈائریکٹر لائیواسٹاک سبی حاجی جان محمد صافی ڈپٹی ڈائریکٹر لائیواسٹاک وڈیری ڈویلپمنٹ و ہارس اینڈ کےٹل شو کے انچارج ڈاکٹر فرید احمد پانےزئی پولٹری فارم سبی کے انچارج ڈاکٹر عزیز احمد عثمانی ، سپریٹنڈ نٹ حاجی محمد انور خجک کے علاوہ محکمہ لائیواسٹاک کے دیگر آفیسران بھی موجود تھے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.