MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوسائٹی ( APRNS ڈیجٹل پروموشن کمیٹی کاقیام )شاہد بشیر چیمہ چیئرمین مقرر

0 197

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوساٸٹی APRNS کے صدر جی ایم جٹ نے ایڈیٹر روزنامہ عروج جھنگ شاہد بشیر چیمہ کو آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوساٸٹی APRNSکی ڈیجٹل پروموشن کمیٹی کا چیٸرمین مقرر کر دیا ہے یہ کمیٹی ویب ساٸٹ میٹریل کو فاٸنل شکل دے گی اور اسکے علاوہ APRNSکی انٹرنیشنل سطح تک ڈیجٹل پرموشن کریگی

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.