صوبے میں کوئی ان ہائوس تبدیلی نہیں آرہی، بشریٰ رند
کوئٹہ (مسائل نیوز) پارلیمانی سیکریٹری اطلاعات بلوچستان محترمہ بشریٰ رند نے کہا ہے کہ صوبے میں کوئی ان ہاوس تبدیلی نہیں آرہی ہے جام کمال خان کو اسمبلی میں تمام حامیوں کی حمایت حاصل ہے. ہم ہر محاظ پر جام کمال خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔تبدیلی کی…