یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے پر پابندی ختم کر دی
پیرس (ویب ڈیسک)یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے پر پابندی ختم کر دی۔
ائیرلائن کی پہلی پرواز PK 749 کل دوپہر ساڑھے 12 بجے روانہ ہوگی
پرواز پیرس چارلس ڈی گال ائیر پورٹ پر مقامی وقت کے مطابق 4 بج کر 55 منٹ پر لینڈ کرے گی
قومی…