پٹرولیم صارفین کیلئے بری خبر، قیمت میں مزید 22 روپے اضافہ؟
پٹرولیم صارفین کیلئے بری خبر، قیمت میں مزید 22 روپے اضافہ؟
مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے ایک اور بُری خبر، رواں ماہ کی 16 تاریخ سے پٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا عندیہ دیا گیا ۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 300…