ٹک ٹاک کاشوق موت کاسبب بن گیا
ٹک ٹاک کاشوق موت کاسبب بن گیا
نوجوان ویڈیوبناتےہوئےگہرےپانی میں ڈوب کرجاں بحق ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق دریائے راوی میں ڈوب کر ہلاک ہونے والے نوجوان کی شناخت ہو گئی،30 سالہ متوفی عدنان شاد باغ لاہور کا رہائشی تھا اور ٹک ٹاک بناتے ہوئے گہرے…