MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Tag

ٹک ٹاک

ٹک ٹاک کاشوق موت کاسبب بن گیا

ٹک ٹاک کاشوق موت کاسبب بن گیا نوجوان ویڈیوبناتےہوئےگہرےپانی میں ڈوب کرجاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کےمطابق دریائے راوی میں ڈوب کر ہلاک ہونے والے نوجوان کی شناخت ہو گئی،30 سالہ متوفی عدنان شاد باغ لاہور کا رہائشی تھا اور ٹک ٹاک بناتے ہوئے گہرے…

ٹک ٹاک پر”بسترپرپڑےرہنے“کاٹرینڈ،ماہرین نےخبردارکردیا

ٹک ٹاک پر”بسترپرپڑےرہنے“کاٹرینڈ،ماہرین نےخبردارکردیا ٹک ٹاک پر”بسترپرپڑے رہنے“کا ٹرینڈ چل نکلا ہے جس میں لوگ دن کا زیادہ تروقت بستر پر صرف کر رہے ہیں جسے”بیڈ روٹنگ“ کا نام دیا گیا ہے۔ وائرل ہونے والے ٹِک ٹاک رحجان میں ہزاروں لاکھوں…