ملک بھر میں طوفانی بارشیں،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
ملک بھر میں طوفانی بارشیں،محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کردی ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق 22 اگست کو بحیرہ عرب سے مون سون ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونگی۔23سے 27اگست کے دوران…