ملتان سلطانز کو ایک اور بڑا دھچکا لگ گیا
ملتان سلطانز کو ایک اور بڑا دھچکا لگ گیا
ملتان سلطانز کے چیف آپریٹنگ آفیسر حیدر اظہر نے فرنچائز سے راہیں جدا کرلیں۔
سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں حیدر اظہر نے لکھا کہ گزشتہ 6 سال اپنے پروفیشن اور شوق کو ایک ساتھ پروان چڑھانے کا موقع…