محرم الحرام ، موبائل سروس کی بندش سے متعلق اہم خبر
محرم الحرام ، موبائل سروس کی بندش سے متعلق اہم خبر
آئی جی پنجاب نے نویں اور دسویں محرم پر موبائل سروس جام کرنے کی درخواست واپس لے لی ۔ محکمہ داخلہ پنجاب کوموبائل سروس بند نہ کرنے کی درخواست بھجوا دی گئی۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے…