لاپتہ آبدوز میں 4گھنٹے سے بھی کم کی آکسیجن باقی ہے
ٹائی ٹینک کی باقیات دیکھنے کیلئے جانے والوں مسافروں کے بارے میں ماہرین کا کہنا ہےکہ اگر آبدوز صحیح سلامت بھی ہوئی تو اس میں اب چند ہی گھنٹوں کی آکسیجن بچی ہے۔
رپورٹ کے مطابق پاکستانی نژاد برطانوی شہزادہ داؤد اور انکے بیٹے…