فائرنگ کے واقعے میں باپ اور بیٹا جاں بحق، ملزم گرفتار
(ویب ڈیسک)راولپنڈی
گرجا روڈ پر آوازیں کسنے پر ہونے والے جھگڑے کے دوران ملزم کی فائرنگ سے ایک باپ اور اس کا بیٹا جاں بحق ہوگئے۔پولیس ترجمان کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں ملوث ملزم ناصر فرار ہو گیا تھا، تاہم دھمیال پولیس نے بروقت کارروائی…