حکومت تمام علاقوں کی ترقی و عوامی مسائل کے حل کے خصوصی اقدامات اٹھا رہی ہے،طارق الرحمن بلوچ
خاران( مسائل نیوز) کمشنر رخشان ڈویژن طارق الرحمٰن بلوچ نے کہا کہ حکومت تمام علاقوں کی ترقی و عوامی مسائل کے حل کے خصوصی اقدامات اٹھا رہی ہے پسماندہ علاقوں کی ترقی ترقیاتی منصوبوں سے وابستہ ہے جن پر کام جاری ہے ان کے تکمیل سے ترقی و خوشحالی…