خربوزے اور لیموں کے امتزاج کا نیا پھل ایجاد
خربوزے اور لیموں کے امتزاج کا نیا پھل ایجاد
جاپانی کسانوں نے خربوزے اور لیموں کے امتزاج کا نیا پھل ’لیمن میلن‘ بنا دیا ۔
تفصیلات کے مطابق جاپان کے دوسرے بڑے جزیرے ہوکائیڈو میں کسانوں نے نیا پھل بنایا ہے جس کا نام ’لیمن میلن‘…