برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری ہے۔ لاہورشہر میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 15 روپے کمی کی گئی ہے۔ مرغی کا گوشت 15 روپے سستا ہونے سے گوشت کی سرکاری قیمت 597 روپے کلو مقرر کی گئی…