انٹر کے سالانہ امتحان پاس کرنے والے امیدواروں کیلئے خوشخبری
انٹر کے سالانہ امتحان پاس کرنے والے امیدواروں کیلئے خوشخبری
لاہور بورڈ نے انٹرکا سالانہ امتحان 2022 پاس کرنے والے امیدواروں کیلئے سکالر شپ کا اعلان کردیا۔ سکالر شپ انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان کے ریاضی مضمون میں حاصل کردہ نمبر پر دیا جائے…