انسان خاموشی کو بھی سن سکتے ہیں؟
انسان خاموشی کو بھی سن سکتے ہیں؟
:سائنسدانوں نے پہلی بار ثابت کیا ہے کہ انسان خاموشی کی 'آواز' سن سکتے ہیں۔یہ بات ایک نئی تحقیق میں سامنے آئی۔
تحقیق میں ایسے شواہد پیش کیے گئے جن کے مطابق ہمارا دماغ خاموشی کو متحرک انداز سے پراسیس…