انتخابات کب ہوں گے ؟ الیکشن کمیشن نے تاریخ دیدی
انتخابات کب ہوں گے ؟ الیکشن کمیشن نے تاریخ دیدی
الیکشن کمیشن نے انتخابات کی ممکنہ تاریخ دیدی،اسپشل سیکرٹری الیکشن کمیشن ظفر اقبال نے کہا ہے کہ اسمبلیاں 12 اگست تک تحلیل ہوتی ہیں تو 11 اکتوبر تک الیکشن کرادیں گے، عام انتخابات 60 روز میں ہوں…