اسپین کے شکاری نے 6 کروڑ روپے سے زائد کشمیری مارخور کا کامیاب شکار کیا
چترال (ویب ڈیسک)غیر ملکی نے 6 کروڑ 12 لاکھ سے زائد کا پرمٹ لیکر کشمیری مارخور شکار کرلیا
گہریت کنزرویٹیو کمیٹی کے تعاون سے ڈی ایف او وائلڈ لائف لوئر چترال فاروق نبی کی سربراہی میں غیر ملکی شکاری نے گہریت گول میں مارخور کا کامیاب شکار کیا۔…