MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

Uncategorized

ملکی تاریخ میں پہلی بار پیٹرول 150 روپے فی لیٹر ہونے کا امکان

کراچی(ویب ڈیسک)عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی پیٹرول مزید مہنگے ہونے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافے سے ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ پیٹرول 150 روپے فی لیٹر ہونے کا خدشہ…

مدینہ مسجد کو گرانے جیسے دس فیصلے بھی آجائیں تسلیم نہیں،مفتی تقی عثمانی

کراچی(ویب ڈیسک) مولانا مفتی محمد تقی عثمانی نے کہا ے کہ مدینہ مسجد کو گرانے جیسے دس فیصلے بھی آجائیں تسلیم نہیں۔صدر وفاق المدارس نے مدینہ مسجد طارق روڈ کے بارے میں فیصلہ پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ چالیس سال سے قائم مدینہ مسجد کو…

ریکوڈک کے معاملے پر کوئی سودابازی نہیں کرینگے ‘مولانا واسع

کوئٹہ(ویب ڈیسک)جمعیت علماءاسلام بلوچستان کے صوبائی امیر و رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ ریکوڈک کے معاملے پر کوئی سودابازی نہیں کرینگے وقت ثابت کرے گا کہ جمعیت علماءاسلام ماضی کی طرح اس بار بھی بلوچستان کے وسائل پر ہر قربانی…

سال نو کی روایت؛ فرانس میں 874 گاڑیاں نذر ا تش

پیرس(ویب ڈیسک ) فرانس میں دہائیوں پرانی روایت کو دہراتے ہوئے نئے سال کے موقع پر 874 گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا گیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس میں سال نو کا جشن گاڑیاں نذر ا تش کرکے منایا جاتا ہے اور یہ روایت دہائیوں سال پرانی ہے۔ اس…

ثاقب نثار پر تنقید، مریم اور خاقان کیخلاف توہین عدالت کی اپیل خارج

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر تنقید پر مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف توہینِ عدالت کی اپیل خارج کر دی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں…

کسی بھی معاشرے کی ترقی میں نوجوانوں کا کردار بہت اہم ہے، بشریٰ رند

کوئٹہ(ویب ڈیسک)کسی بھی معاشرے کی ترقی میں نوجوانوں کا کردار بہت اہم ہے۔ نوجوانوں کی تعلیم و تربیت ہی سے معاشرے کی ترقی ممکن ہے بچوں کی کمسنی میں شادی بچوں کی تعلیم و تربیت پر اثر انداز ہونے کے ساتھ ساتھ عملی زندگی میں بھی اثر انداز ہوتی ہے…

بلوچستان، گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 5نئے کیسز رپورٹ

کوئٹہ(ویب ڈیسک)بلو چستان کے پانچ اضلا ع سے کورونا وائر س سے 5نئے کیسز رپورٹ۔ محکمہ صحت کے کورونا وائرس آپریشن سیل کی جا ری کر د ہ رپورٹ کے مطابق صوبے کے 5اضلاع سے کورونا وائرس کے 544ٹیسٹ کئے گئے جن میں 5افراد میں کوروناوائرس کی تشخیص ہو ئی…

غیر قانونی اور بغیر پر مٹ کے رکشوں اور گاڈیوں کو روڈ پرچلنے کی اجازت نہیں دینگے،ذوہیب اللہ کبزئی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)عدالت عالیہ کے حکم پر سیکرٹری ٹی آر ٹی اے کوئٹہ ذوہیب اللہ کبزئی بمعہ آر ٹی اے اور ٹریفک پولیس عملہ کے نیوآڈہ اور سریاب روڈپر غیر قانونی اور بغیر روٹ پر مٹ رکشوں،سوزوکی پک اپ اور موٹرسائکل ٹرالی کے خلاف کارروائی کر تے…

کوئٹہ ،پانی کی شدید قلت،عوام رونے پر مجبور

کوئٹہ (ویب ڈیسک)بلوچستان کے سب سے زیادہ گنجان آباد شہر کوئٹہ کو یومیہ 30ملین گیلن پانی کی کمی کا سامنا ہے۔کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد کے رہائشی محمد یونس گذشتہ کئی برسوں سے پانی کی قلت کا سامنا کر رہے ہیں۔وہ ٹینکر کے ذریعے پانی خریدتے ہیں جو…

الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری اور اعظم سواتی کی معافی قبول کرلی

اسلام آباد(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری اور اعظم سواتی کی معافی قبول کر لی۔ الیکشن کمیشن میں اعظم سواتی کے رشوت لینے کے الزامات پر سماعت ہوئی، وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے، ممبر سندھ نثار درانی نے وفاقی…