Browsing Category
کھیل
کھیل
راجر فیڈرر نے ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
لاہور (مسائل نیوز) سوئس ٹینس لیجنڈ راجر فیڈرر نے اگلے ہفتے ہونے والے لیور کپ کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پوسٹ کیے گئے ایک بیان میں کہا کہ 'لندن میں اگلے ہفتے ہونے والا لیور کپ میرا آخری اے ٹی پی ایونٹ…
نیوزی لینڈ میں ٹرائنگولر سیریز اور ورلڈکپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ میں شان مسعود کی شمولیت
لاہور(مسائل نیوز)نیوزی لینڈ میں ٹرائنگولر سیریز اور ورلڈکپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ میں شان مسعود کو شامل کرلیا گیا ، شعیب ملک کا پاکستان کی جانب سے آخری ورلڈکپ کھیلنے کا خواب پورا نہ ہو سکے گا ۔ قومی اسکواڈ کے لیے 15 کھلاڑیوں کا انتخاب کیا…
فخر زمان یا شان مسعود، پاکستان کی ٹی ٹونٹی ٹیم میں کس کھلاڑی کی جگہ بنتی ہے؟
لاہور (مسائل نیوز) توقع ہے کہ شان مسعود کی قومی ٹیم میں واپسی فخر زمان کے متبادل کے طور پر کی جائے گی جو ایشیا کپ میں فیل نظر آئے۔ جہاں فخر زمان اپنے حالیہ دوروں میں بین الاقوامی سطح پر متاثر کرنے میں مسلسل ناکام رہے ہیں وہیں شان مسعود…
بابر اعظم کی کور ڈرائیو نویں جماعت کے نصاب میں شامل
لاہور (مسائل نیوز) قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی دلکش کور ڈرائیو کی دنیا معترف ہے اور اب سٹار بیٹر کی ڈرائیو کو تعلیمی نصاب کا حصہ بھی بنا دیا گیا ہے۔ انضمام الحق، محمد یوسف، ناصر حسین اور سنیل گواسکر سمیت دنیا کے نامور کمنٹیٹرز بھی اپنے…
آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کی شائقین کو سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے فلڈ ریلیف فنڈز میں حصہ ڈالنے کی ترغیب
لاہور (مسائل نیوز) کرکٹ آسٹریلیا نے تباہ کن سیلاب کے بعد پاکستان کی مدد کے لیے مہم شروع کر دی ہے۔ آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے شائقین کو متاثرین کی مدد کے لیے سیلاب ریلیف فنڈز میں حصہ ڈالنے کی ترغیب دی ہے۔ پاکستان میں تباہ کن سیلاب سے لاکھوں افراد…
شرجیل خان کی ایک اور ٹی ٹونٹی سنچری کے ساتھ قومی ٹیم کے دروازے پر دستک
لاہور (مسائل نیوز) قومی ٹی 20 کپ میں شرجیل خان نے 60 بالز پر مختصر فارمیٹ میں اپنی 5ویں سنچری سکور کی۔ قومی ٹی 20 کپ میں سندھ نے بلوچستان کو 9 وکٹ سے مات دے دی، ٹیم نے 159 کا ہدف ایک وکٹ پر پالیا، شرجیل خان نے 62 بالز پر ناقابل شکست 107 رنز…
ہوٹل میں ہی رہتے ،میدان میں آنے کی کیا ضرورت تھی؟، تون شکست پر قومی کرکٹرز پر برس پڑیں
دبئی (مسائل نیوز)سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے بعد ایک خاتون دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم سے باہر آکر پاکستانی کرکٹرز پر برس پڑیں۔تفصیلات کیمطابق ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے فائنل میں گزشتہ روز سری لنکا پاکستان کو 23 رنز سے شکست دے کر چھٹی…
انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا
اسلام آباد (مسائل نیوز)انٹر بینک میں روپے کی قدر نہ سنبھل سکی، ڈالر آج بھی مہنگا ہونے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔انٹر بینک مارکیٹ میں اب سے کچھ دیر پہلے تک ڈالر 18 پیسے مہنگا ہو کر 230 روپے کا ہوگیا ہے۔دوسری جانب پاکستان ڈالر کے شدید بحران…
حسن علی نے مثالی فیلڈنگ کی ایک ویڈیو شیئر کرکے شاداب خان کی حمایت کی
لاہور(مسائل نیوز) شاداب خان کو دور حاضر میں پاکستان کا بہترین فیلڈر سمجھا جاتا ہے لیکن 23 سالہ نوجوان کے لیے ایشیا کپ فائنل کے دوران میدان پر برا دن تھا۔ سری لنکا کی اننگز کے 5ویں اوور میں اوور تھرو بچانے کی کوشش میں پاکستان کے نائب کپتان…
راجیو کھنہ ابوظبی ٹی ٹین کے چیف آپریٹنگ آفسیر مقرر
ابوظبی(مسائل نیوز) کرکٹ کے تیز ترین اور تفریحی فارمیٹ ابوظبی ٹی ٹین کے آئندہ سیزن کے لئے سابق کرکٹر راجیو کھنہ کو چیف آپریٹنگ آفسیر مقرر کر لیا ۔ راجیو کھنہ سابق کرکٹ کھلاڑی ہونے کے علاوہ کھیلو ں کی منیجمنٹ کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں ۔وہ انڈین…