MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

کھیل

کھیل

35 چھکے، 14 چوکے، آسٹریلوی بلے باز نے 314 رنز کی اننگ کھیل کر تاریخ رقم کردی

آسٹریلیا(مسائل نیوز)آسٹریلوی کرکٹر ہر جس سنگھ نے کلب کرکٹ میں تاریخی کارکردگی دکھاتے ہوئے صرف 141 گیندوں پر 314 رنز کی ناقابلِ یقین اننگز کھیلی۔ یہ کارنامہ انہوں نے ویسٹرن سبربز کی جانب سے سڈنی کرکٹ کلب کے خلاف پریٹن پارک میں 50 اوورز کے…

بھارت کرکٹ کوسیاست زدہ کرنے سے باز نہ آیا

لاہور(مسائل نیوز)ایشیا کپ کے بعد آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ میں بھی بھارتی ہٹ دھرمی برقرار رہی، وہ کرکٹ کو سیاست زدہ کرنے سے باز نہ آیا. بھارتی کپتان ہرمن پریت کورنے سوریا کمار یادیو کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ٹاس کے بعد پاکستانی کپتان فاطمہ…

کسی کھلاڑی کا کیریئر تب ختم ہوتا ہے جب وہ خود اپنی توجہ کھو دے یا محنت چھوڑ دے،وقار یونس

لاہور(مسائل نیوز) سابق فاسٹ بولر اور کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ کسی کھلاڑی کا کیریئر تب ختم ہوتا ہے جب وہ خود اپنی توجہ کھو دے یا محنت چھوڑ دے۔ ایک انٹرویو میں وقار یونس نے احمد شہزاد اور عمر اکمل کے کیریئر ختم کرنے سے متعلق الزامات پر…

ابرارا حمد کے بعد ٹیسٹ کرکٹر کامران غلام بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے

پشاور(مسائل نیوز)ٹیسٹ کرکٹر کامران غلام بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ 29 سالہ کامران غلام کے ولیمے کی تقریب پشاور میں ہوئی جس میں ساتھی کرکٹرز کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان، صاحبزادہ فرحان، افتخار احمد، فخر زمان…

نفرت کا وائرس بھارتی ویمن کرکٹرز میں بھی سرایت کرنے لگا

کراچی(مسائل نیوز)نفرت کا وائرس بھارتی ویمن کرکٹرز میں سرایت کرنے لگا۔ تفصیلات کے مطابق ویمنز ورلڈ کپ میں گرین شرٹس کو اپنے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کے ہاتھوں 7 وکٹ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، دوسری جانب بھارتی سائیڈ نے اپنے ابتدائی معرکے…

مسٹری اسپنر ابرار احمد دولہا بننے کو تیار، شادی سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور(مسائل نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے مسٹری لیگ اسپنر ابرار احمد سر پر سہرا سجانے کے لیے تیار ہیں۔ مختلف میڈیا رپورٹس میں قومی کرکٹر ابرار احمد کے خاندانی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ ان کی شادی آج چار اکتوبر کو کراچی میں ہوگی۔…

بھارتی دارالحکومت دہلی کے اسٹیڈیم میں آوارہ کتوں کا راج، دو مہمان کوچز کو کاٹ لیا

نئی دہلی (مسائل نیوز)ایک جانب بھارت اولمپکس کی میزبانی کے خواب دیکھ رہا ہے اور دوسری جانب ورلڈ پیرا ایتھلیٹکس کے دوران دو غیرملکی کوچز کو آوارہ کتوں نے کاٹ لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی دہلی کے جواہر لال نہرو اسٹیڈیم میں آوارہ…

بھارت کی پروپیگنڈا مہم! پاکستانی کرکٹر نتالیہ پرویز اور ثنا میر کو بھارتی میڈیا نے نشانے پر رکھ لیا

لاہور(مسائل نیوز)آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والی پاکستانی خاتون کرکٹر نتالیہ پرویز کے بارے میں تبصرہ کرنے پر سابق کپتان اور کمنٹیٹر ثنا میر بھارتی میڈیا کے شدید ردعمل کی زد میں آ گئی ہیں۔ سری لنکا کے شہر کولمبو میں جاری ویمنز ورلڈ کپ کے…

ویمنز ورلڈ کپ میں فاطمہ ثناء اور نگار سلطانہ کی دوستی خصوصی توجہ کا مرکز

کولمبو(مسائل نیوز)آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025ء میں پاکستان اور بنگلادیش کی کھلاڑیوں کی دوستی خصوصی توجہ کا مرکز بن گئی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا اور بنگلادیش کی کپتان نگار سلطانہ کے درمیان بہت اچھی دوستی ہے۔…

ایشیا کپ تنازعہ، اے بی ڈی ویلیئرز نے بھی بھارتی ٹیم کو آڑے ہاتھوں لے لیا

دبئی (مسائل نیوز)جنوبی افریقہ کے سابق کپتان اور لیجنڈ بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز نے بھی ایشیا کپ کے دوران بھارتی ٹیم کے اسپورٹس مین اسپرٹ کے خلاف رویے پر آواز اٹھا دی۔ سوشل میڈیا کے ایک ویڈیو پروگرام میں اے بی ڈی ویلیئرز نے بھارت کے رویے…