MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

کالمز

کالم

ذوالفقار علی بھٹو کی جانشین بےنظیر بھٹو، تحریر: محمّد شہزاد بھٹی 

ذوالفقار علی بھٹو کی جانشین بےنظیر بھٹو، تحریر: محمّد شہزاد بھٹی ہر سال 27 دسمبر کو بےنظیر بھٹو کی برسی منائی جاتی ہے اس سلسلہ میں ملک کے طول و عرض میں پاکستان پیپلز پارٹی کے زیراہتمام جلسے اور تقریبات منعقد کی جاتیں ہیں۔ بےنظیر بھٹو 21…

نواز شریف پاکستانی قوم کے مسیحا ، محمّد شہزاد بھٹی

تحریر، محمّد شہزاد بھٹی کوئی نہیں جانتا تھا کہ 25 دسمبر 1949ء کو لاہور میں میاں محمّد شریف کے گھر میں پیدا ہونے والا نواز شریف نامی بچہ مستقبل میں پاکستان کی سیاست میں منفرد مقام حاصل کر لے گا اور پاکستان کی سیاست میں بہت زیادہ اثر انداز…

 کرسمس کی حقیقت ، تحریر: محمّد شہزاد بھٹی

یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ دنیا میں ہر انسان خواہ وہ کسی بھی مذہب سے ہو اسے خوشی چاہیے، وہ ہنسنا مسکرانا چاہتا ہے، اور تہوار منانا چاہتا ہے اور چونکہ مذہب بھی انسان کی اس فطرت سے واقف ہے اسی لئے وہ بھی انسانوں کی فطرت کو مدنظر رکھتے ہوئے…

ہزارہ قبرستان میں پھیلا تعفن تحریر : سدرہ سعید

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں 2 دسمبر کو سانحہ مچھ کے شہدا کے ایصال ثواب کیلئے ہزارہ قبرستان میں برسی کا اہتمام کیا گیا۔لواحقین کی سسکیوں کے بیج ہر آنکھ اشک بار تھی۔ شہدا کی قبروں پر قرآن کی آیات کا ورد جاری تھا۔ فضا سوگوارتھی اس موقع پر…

استاذ کی حیثیت کسی پیشہ ور ملازم سے ذیادہ نہیں رہ گئی ہے

تحریر:عابد عمر فرمانِ مصطفےٰ صَلَّی اللّٰہ عَلیہ وَاٰلہٖ وَسلَّم ہے : اِنَّمَا بُعِثْتُ مُعَلِّماً یعنی مجھے مُعلّم بناکر بھیجا گیا۔۔ ایک استاذ کیلئے یہ بہت شرف کی بات ہے کہ خاتم النبیؐن نے خود کو بحیثیت معلم متعارف کروایا قوموں کی ترقی…

عوامی امنگوں کا پوسٹمارٹم

تحریر:محمد شہزاد بھٹی اب آئیں، بائیں، شائیں کرنے والے ہمارے موجودہ وزیراعظم عمران خان صاحب نے اقتدار میں آنے سے پہلے تو پاکستانی عوام کو خوب سبز باغ دکھائے، آسماں سے چاند تارے توڑ کے لانے دودھ اور شہد کی نہریں بہانے کے وعدے کئیے۔ کئی برسوں…

مولانا سمیع الحق شہید ایک عہد ساز شخصیت

کالم نگار:محمّد شہزاد بھٹی مولانا سمیع الحق صاحب 18 دسمبر 1937ء کو اکوڑہ خٹک میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا نام مولانا عبد الحق تھا آپ نے سال 1946ء بمطابق 1366ھ میں دار العلوم حقانیہ میں تعلیم شروع کی جس کی بنیاد ان کے والد محترم نے رکھی…

غربت اور مہنگائی خودکشی کا سبب ،محمّد شہزاد بھٹی

کالم نگار : محمد شہزاد بھٹی  یہ بات حقیقت ہے کہ ملک میں مہنگائی کے بے قابو جن نے عوام کو کچلنے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی، ایک طرف غربت اور دوسری طرف شدید مہنگائی ہے۔ غربت اور مہنگائی میں عوام تقریباً پس کے رہ گئے ہیں۔ گھروں کا کرایہ…

تبلیغی جماعت اور سعودی حکمران ،محمّد شہزاد بھٹی

 کالم نگار،محمّد شہزاد بھٹی تبلیغی جماعت دنیا میں اسلام کی دعوت و تبلیغ کا فریضہ سر انجام دینے والی منظم عالمی جماعت ہے جو 1926ء میں مولانا محمد الیاس دہلوی ؒکی کوششوں سے وجود میں آئی۔ مولانا محمد الیاس دہلوی کاندھلہ کے مشہور دینی، مذہبی…

غربت اور بے روزگاری معاشرتی برائیوں کا سبب 

 کالم نگار:محمّد شہزاد بھٹی آج چند اہم معاشرتی برائیوں اور جرائم کو مدنظر رکھ کے بات کی جائے گی اور وہ یہ ہیں مثلا بھیک، نشہ، جوا، چوری اور ڈاکہ زنی وغیرہ اگر ہم اپنے گرد و نواح میں دیکھیں تو بہت سے افراد ان معاشرتی برائیوں اور جرائم میں…