MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

کالمز

کالم

پاک چین تعلقات اور سی پیک میڈیا کا کردار

تحریر: عائشہ عمران پاکستان اور چین کے درمیان دوستی کی داستان برسوں پرانی ہے، جسے آہنی دوستی اور سدا بہار اسٹریٹجک شراکت داری جیسے الفاظ میں بیان کیا جاتا ہے۔ یہ تعلقات نہ صرف سیاسی اور معاشی سطح پر مضبوط ہیں بلکہ ثقافتی اور عوامی سطح پر…

بلوچستان میں پرنٹ میڈیا کیخلاف حکومتی اقدامات نئی بدامنی کا پیش خیمہ؟

تحریر سید انور شاہ صوبے میں سب سے پہلے اخبار فروشوں کا نشانہ بناتے ہوئے ان کے فنڈ ز کا اجراء بند کردیا گیا ، جس پر وہ ردعمل سامنے نہیں آیا جو آنا چاہیے تھا ۔اس کے ساتھ ساتھ بلوچستان میں پرنٹ میڈیا جو ہدف بنایا گیا جو عدم ادائیگوں کی وجہ سے…

کوئٹہ کو تباہ کرنے والا زلزلہ

تحریر سعید کرد زلزلہ ایک قدرتی عمل اور ارضیاتی نظام کا حصہ ہے زمین پر ہزاروں سالوں سے زلزلے آتے رہے ہیں اور ان زلزلوں نے اپنی تباہ کاریوں کے باعث انسانی تاریخ پر انمٹ نقوش چھوڑے ہیں زمین کی تھر تھراہٹ نے ہمیشہ زمینی مخلوقات کو بے شمار…

زمان پارک میں یوم سوگ ہے

تحریر: کنول زہرا پہاڑوں سے زیادہ اونچی، شہید سے زیادہ میٹھی پاکستان چین دوستی بے مثال ہے، جس سے ملک دشمن قوتیں خائف ہیں، مگر الحمد اللہ یہ دوستی ہر گزرتے دن کیساتھ مزید گہری ہورہی ہے۔ چئیرمین تحریک انصاف کا دور اس دوستی کا نظربد ثابت ہوا،…

فرقہ وارانیت نہیں، اراضی تنازعہ

کنول زہرا ایک بار پھرجعلی خبروں کو وائرل کرکے پاک فوج کو ٹارگٹ کیا جارہا ہے، خیبر پختونخوا کا علاقہ پارہ چنار ایک عرصے سے اراضی تنازعہ کا شکار ہے، درحقیقت یہ مینگل اور طوری قبیلے کی لڑائی ہے، جو فرقے کے اعتبار سے سنی اور شعیہ مکتب فکر سے…

دفاعی معاہدہ

تحریر: کنول زہرا افواج پاکستان ہرممکن کوشش کے ساتھ مادر وطن کی خدمت پر مامور ہے، جنگی ٹیکنالوجی کے میدان میں پاکستان نے دفاعی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لیے دیگر ممالک پر انحصار کم کر کے اپنی دفاعی مصنوعات بنانے میں دلچسپی لی ہے، مسلح…

بلوچ غیرت خواتین کی محافظ ہوتی ہے

تحریر: کنول زہرا بلوچ لبریشن آرمی اپنی منتقسم سوچ کی تکمیل کے لئے ایک عرصے سے خواتین کا استعمال کررہی ہے, شاری بلوچ, عارفہ بلوچ, صبا بلوچ, نورین لغاری سمیت اور بہت سی خواتین کو بلوچ لبریشن آرمی اپنے…

ملٹری کورٹس غیر آئینی نہیں

تحریر: کنول زہرا نو مئی کے مجرمان کو سزا دینے کی ذمے داری عدلیہ پر عائد تھی مگر انہوں نے اس میں کوئی سنجیدگی نہیں دیکھائی، بلکہ انھیں سول عدالتوں سے رہائی مل گئی ۔ جس پر ملٹری کورٹس کے قیام کو ضروری سمجھا گیا، تحریک انصاف کا موقف ہے کہ…

منی پور فسادات

تحریر:کنول زہرا سب سے بڑی جمہوریت کا دعوی کرنے والا ہندوستان ایک بار پھر نسلی فسادات کا شکار ہے، بھارتی ریاست منی پور میں 3 مئی سے انٹرنیٹ بندش اور کرفیو نافذ ہے جبکہ پولیس، بی ایس ایف اور فوج کے 50 ہزار اہلکار تعینات کرنے کے باوجود مودی…

کراچی کی تقدیر کب جاگے گی؟

تحریر:کنول زہرا کراچی پاکستان کا سب سے بڑا جبکہ دنیا کا ساتواں بڑا شہر ہے۔ منی پاکستان کی آبادی لگ بلگ تین کڑوڑ شمار کی جاتی ہے، پاکستان کے ہر شہر سے تعلق رکھنے والے افراد بانی پاکستان کے شہر کے باسی ہیں، یہ شہر ہر رنگ، نسل، قوم، زبان سے…