Browsing Category
پاکستان
پاکستان
گڈز ٹرانسپورٹرز کا غیر معینہ مدت کیلیے ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان
کراچی(مسائل نیوز)گڈز ٹرانسپورٹرز نے بروز پیر سے غیر معینہ مدت تک ملک گیر پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کردیا۔
اس اعلان کا اظہار سابق رکن سندھ اسمبلی اور پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس کے صدر ملک شہزاد اعوان نے اپنے ویڈیو بیان میں کیا۔
ملک…
انڈونیشیا کے صدر پرابووو سبیانتو آج دو روزہ دورہ پر پاکستان پہنچیں گے
اسلام آباد(مسائل نیوز)انڈونیشیا کے صدر پرابووو سبیانتو آج دو روزہ دورہ پر اسلام آبادآئیں گے۔
ترجمان دفترخارجہ کے مطابق مہمان صدرکے ہمراہ اہم وزراء اور سینئر عہدیداروں پر مشتمل وفد ہوگا۔
صدرپرابووو سبیانتو کو پاکستان کے پہلے دورے کی…
فوج اور اس کے سربراہ پر تنقید بلیک میلنگ ہے یہ لوگ پھر اقتدار چاہتے ہیں: طلال چوہدری
اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کو تنقید کا نشانہ بناتےہوئے کہا پاک فوج اور اس کے سربراہ پر تنقید بلیک میلنگ ہے یہ لوگ پھر کسی کاندھے کے ذریعے اقتدار چاہتے ہیں۔
اپنے ویڈیو بیان…
بھارتی رویے کے باعث 11 سال سے سارک کا عمل جمود کا شکار ہے، صدر مملکت
اسلام آباد(مسائل نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ بھارت کی عدم شرکت کے باعث گزشتہ 11 برس سے سارک کا عمل جمود کا شکار ہے، بھارت کا رویہ مؤثر علاقائی تعاون میں بڑی رکاوٹ ہے۔
سارک چارٹر ڈے کی 40ویں سالگرہ کے موقع پر صدر مملکت نے…
پنجاب بڑی تباہی سے بچ گیا، ’را‘ کے 12 دہشتگرد گرفتار، حساس مقامات، اداروں کی تصاویر برآمد
لاہور(مسائل نیوز) فیصل آباد اور بہاولپور بڑی تباہی سے بچ گئے جب کہ سی ٹی ڈی پنجاب نے بھارتی دہشت گرد ایجنسی را کے 12 دہشت گردوں کو بھاری مقدار میں اسلحہ، بارودی مواد، ڈیٹونیٹر، آئی ڈی بم اور نقدی سمیت گرفتار کر لیا۔
ترجمان سی ٹی ڈی…
کس غیرملکی کرنسی کے نرخ میں کتنا اتار چڑھاؤ؟ 7 دسمبر 2025 کے ریٹس جانیے
کراچی (مسائل نیوز)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ سامنے آگئے۔ ہفتہ 6 دسمبر 2025 کو سامنے آنے والی پیشرفت کے مطابق مختلف کرنسیوں کی قیمتوں میں معمولی اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا۔
معاشی ماہرین کے…
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی، سونا کتنا سستا ہوگیا؟
لاہور(مسائل نیوز)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی آئی ہے جبکہ چاندی کے نرخ مستحکم ہیں۔ ہفتے کے روز 24 قیراط کا حامل ایک تولہ سونا 2 ہزار 300 سستا ہوا۔نئے نرخوں کا اعلان بعد میں کیے جانے کی توقع ہے۔
تفصیلات…
بیرسٹر گوہر تحریک انصاف کے چیئرمین نہیں رہے! اہم ترین فیصلہ سامنے آگیا
اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت کے حوالے سے وقت اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جب الیکشن کمیشن آف پاکستان نے واضح کیا کہ ای سی پی بیرسٹر گوہر علی خان کو پارٹی چیئرمین کے طور پر تسلیم نہیں کرتی۔ کمیشن کے مطابق پی…
پاکستان میں سولر پینلز کے حوالے سے بڑی خوشخبری
اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان نے ملک کی پہلی سولر پینلز کی خصوصی ٹیسٹنگ لیبارٹری قائم کر لی۔
نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق یہ جدید لیبارٹری پاکستان نے کوریا کی معاونت سے قائم کی ہے جو وزارت سائنس و ٹیکنالوجی اور کوریا انٹرنیشنل…
سندھ سے تعلق رکھنے والے معروف ٹک ٹاکر نے خودکشی کر لی
خیرپور(مسائل نیوز)سندھ کے شہر خیرپور کے رہائشی معروف ٹک ٹاکر عمیر عباسی نے خود کو سر میں گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔
نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ 25 سالہ ٹک ٹاکر عمیر عباسی نے اپنے کپڑے کی دکان میں خود کو…