MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

پاکستان

پاکستان

رواں سیزن کینو کی برآمدات کے لیے تین لاکھ ٹن کا ہدف مقرر

کراچی(مسائل نیوز)پاکستان سے رواں سیزن کینو کی برآمدات کا آغاز ہوگیا ہے، آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجی ٹیبل ایکسپورٹرز امپورٹرز اینڈ مرچنٹس ایسوسی ایشن نے رواں سیزن کے لیے تین لاکھ ٹن کا ہدف مقرر کیا ہے، جس کے پورا ہونے پر 110 ملین ڈالر کا…

وبائیں کسی سرحد کی پابند نہیں ہوتیں، اس لیے بین الاقوامی تعاون ناگزیر ہو چکا ہے، قائم مقام چیئرمین…

اسلام آباد (مسائل نیوز) امریکی معالجین کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کا دورہ کیا اور قائم مقام چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے اہم ملاقات کی۔ اس موقع پر سینیٹر رانا محمود الحسن، سینیٹر حاجی ہدایت اللہ خان، سینیٹر جان محمد…

بھارت کسی خود فریبی کا شکار نہ رہے، اگلی بار جواب برق رفتار اور شدید ہوگا، فیلڈ مارشل

راولپنڈی (مسائل نیوز)چیف آف دی آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا کہ بھارت کسی خود فریبی یا گمان کا شکار نہ رہے، اگلی بار پاکستان کا جواب اس سے بھی برق رفتار اور شدید ہوگا۔ مسلح افواج کے افسران سے خطاب کرتے…

چین اور پاکستان کا دوستانہ تعلق ہمارا اثاثہ ہے: وفاقی وزیر عطاء تارڑ

اسلام آباد(مسائل نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کا دوستانہ تعلق ہمارا اثاثہ ہے، چین نے ثابت کیا ہے دوست وہ جو مشکل میں کام آئے۔ اسلام آباد میں سیلاب متاثرین کی امداد کیلئے منعقدہ تقریب سے خطاب…

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی پر پنجاب اسمبلی میں تہنیتی قرارداد جمع

لاہور(مسائل نیوز)فیلڈ مارشل کی بطور چیف آف دی ڈیفنس فورسز تعیناتی پر مبارکباد دیتے ہوئے استحکام پاکستان پارٹی کے رکن پنجاب اسمبلی محمد شعیب صدیقی نے تہنیتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی ہے۔ قرارداد میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی…

جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے مستقل جج سپریم کورٹ کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(مسائل نیوز)جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سپریم کورٹ کے مستقل جج کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں ہوئی، چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ…

ہزاروں ارب کی بچت کا منصوبہ، پاکستان جنوری سے کیا برآمد کرنا شروع کردیگا؟

اسلام آباد(مسائل نیوز)(پاکستان نے ہزاروں ارب کی بچت کا منصوبہ بنا لیا ہے، ماضی میں کیے گئے مہنگے معاہدوں کے باعث ملک نے بھاری نقصان اٹھایا، تاہم جنوری 2026 سے ملک کی نئی معاشی حکمتِ عملی قوم کو معاشی استحکام کی جانب لے جاسکتی ہے۔…

وزیر اعظم کی گوادر اور گلگت بلتستان میں بجلی کے منصوبوں کی منظوری

اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے گوادر اور گلگت بلتستان میں بجلی کے منصوبوں کی منظوری دے دی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پاور سیکٹر میں جاری اصلاحات پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں گوادر پورٹ سٹی میں…

جی ایچ کیو میں “چیف آف ڈیفنس فورسز کے اعزاز میں گارڈ آف آنر” کی تقریب

راولپنڈی (مسائل نیوز)جی ایچ کیو میں "چیف آف ڈیفنس فورسز کے اعزاز میں گارڈ آف آنر" کی تقریب جاری ہے۔ پروقار تقریب میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ، نشان امتیاز (ملٹری)، ہلال جرات، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز کو تینوں مسلح افواج کے…

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی(مسائل نیوز)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں پھر اضافے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 16ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 214ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں اضافے کے سبب فی…