Browsing Category
پاکستان
پاکستان
پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان سرمایہ کاری کو جلد حتمی شکل دینے پر اتفاق
اسلام آباد (مسائل نیوز) پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان اقتصادی تعاون ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گیا ہے، جہاں آذربائیجان کی جانب سے پاکستان میں 2 ارب ڈالر تک کی ممکنہ سرمایہ کاری کے لیے فریم ورک کو حتمی شکل دینے کی کوششیں تیز کر دی گئی…
9 مئی کیسز:آج عمران خان سےملاقات نہ کرائی گئی توعدالت اڈیالہ جیل حکام کوطلب کرے،وکیل بانی پی ٹی آئی
راولپنڈی (مسائل نیوز)9 مئی کے 11 مقدمات کی انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں سماعت ہوئی، تحریک انصاف کے وکیل فیصل ملک عدالت میں پیش ہوئے اور مؤقف اپنایا کہ عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروائی جائے۔
فیصل ملک نے…
سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد اچانک بڑا اضافہ، آج فی تولہ کتنے میں دستیاب؟
لاہور(مسائل نیوز)سونے کی قیمت جو گزشتہ چند روز سے مسلسل کم ہوتی دکھائی دے رہی تھی، آج اچانک بڑے اضافے کے ساتھ 4لاکھ 60 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گئی۔
تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں 24 قیراط کے حامل سونے کی قیمت میں 5ہزار700روپے کا اضافہ…
صدر مملکت نے سی ڈی اے ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی
اسلام آباد: (مسائل نیوز) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) ترمیمی بل 2025 کی منظوری دے دی۔
وزیرِاعظم کی ایڈوائس پر صدر نے سی ڈی اے ترمیمی بل پر دستخط کر دیے، سی ڈی اے ترمیمی بل 2025 آئین کے آرٹیکل 254 کے تحت…
وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ارینا کا افتتاح کر دیا
لاہور(مسائل نیوز)وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ارینا کا افتتاح کر دیا، نئے ایرینا میں شائقین کی نشستوں کی تعداد ساڑھے 7 ہزار سے بڑھا کر 25 ہزار کر دی گئی۔
ایرینا میں توسیع کے علاوہ جوائنٹ چیک پوسٹ واہگہ پر نئی تعمیرات بھی کی گئیں جس میں…
راولپنڈی کے کنٹونمنٹ جنرل اسپتال کے واش روم میں خواتین کی ویڈیوز بنائے جانے کا انکشاف
راولپنڈی (مسائل نیوز)تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کے کنٹونمنٹ جنرل اسپتال کے واش روم میں خواتین کی ویڈیوز بنائے جانے کے معاملے پر اسپتال کے سکیورٹی سپروائزز نعمان کی مدعیت میں تھانہ کینٹ میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
مقدمے کے مطابق واش روم…
پاکستان نے بنگلادیش کی قومی ائیرلائن کو براہ راست پروازوں کی اجازت دیدی
کراچی(مسائل نیوز)پاکستان نے بنگلادیش کی قومی ائیرلائن کو براہ راست پروازوں کی اجازت دے دی۔
ذرائع کے مطابق پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے بنگلادیش کی قومی ائیر لائن کو ڈھاکا سے کراچی کے لیے براہ راست پروازوں کی اجازت دے دی ہے۔
ذرائع…
جسٹس منصور کو 16 اور جسٹس اطہر اللہ کو 15 کروڑپنشن کی مد میں مل گئے
اسلام آباد(مسائل نیوز)تفصیلات کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے 27ویں آئینی ترمیم کے بعد سپریم کورٹ سے مستعفی ہونے پر بالترتیب 16 کروڑ 10 لاکھ روپے اور 15 کروڑ 40 لاکھ روپے سے زائد کمیوٹڈ پنشن حاصل کی ہے۔
ذرائع کا…
ملک میں انٹرنیٹ سروس پھر ڈاؤن، وجہ بھی سامنے آگئی
کراچی(مسائل نیوز)ملک میں انٹرنیٹ صارفین کو ملک گیر سطح پر مشکلات کا سامنا ہے، کیونکہ ایک اہم اپ اسٹریم پرووائیڈر کے عارضی بریک ڈاؤن کے باعث بڑی تعداد میں صارفین کی انٹرنیٹ سروس متاثر ہو گئی ہے۔
نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق اس مسئلے کے…
وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی کرنے کی منظوری دیدی
اسلام آباد(مسائل نیوز)وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں شیڈول بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی کرنے کی منظوری دیدی۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا مختصر اجلاس ہوا جس میں کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی کے 3 دسمبر اور 30 دسمبر کے…