Browsing Category
پاکستان
پاکستان
سونے کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ
کراچی (مسائل نیوز ) ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا ۔فی تولہ سونے کی قیمت 7 ہزار 100 روپے بڑھ کر 5 لاکھ 33 ہزار 562 روپے ہو گئی۔
ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 6 ہزار 87 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 57 ہزار 443 روپے ہو گئی۔…
صدقۂ فطر اور فدیہ و کفارۂ صوم کی کم از کم مقدار کتنی ہے؟
کراچی(مسائل نیوز)مفتی منیب الرحمن نے صدقۂ فطر اور فدیہ و کفارۂ صوم کی کم از کم مقدار کا اعلان کردیا۔
مفتی منیب الرحمن کے اعلان کے مطابق صدقہ فطر اور فدیے کی کم از کم مقدار 300 روپے فی کس ہے۔ اہلِ ثروت اپنی مالی حیثیت کے مطابق فطرہ ،…
’’شناختی کارڈ کوئی لگژری نہیں، بنیادی ضرورت ہے‘‘ بلاک کرنے کا حکم کالعدم قرار
اسلام آباد(مسائل نیوز)سپریم کورٹ نے عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کروانے کے لیے شناختی کارڈ بلاک کرنے سے متعلق سندھ ہائی کورٹ کے حکم کو غیر قانونی قرار دے دیا۔
جسٹس منیب اختر نے 3 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا، جس میں کہا گیا ہے کہ…
اسلام آباد ہائی کورٹ کا اقدام قتل کیس میں بڑا فیصلہ
اسلام آباد(مسائل نیوز)ہائی کورٹ نے اقدام قتل کے مقدمے میں اہم فیصلہ سناتے ہوئے ملزم فواد عرف مانی کی بعد از گرفتاری ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔
جسٹس خادم حسین سومرو نے کیس کا تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا کہ ایک بار ٹریگر دبا دیا…
غربت 29 فیصد ہوگئی، 7 کروڑ افراد انتہائی غریب، دولت کی عدم مساوات میں اضافہ؛ سرکاری سروے
اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان میں غربت کی شرح بڑھ کر29 فیصدتک پہنچ گئی ہے جو گزشتہ 11برسوں کی بلندترین شرح ہے۔لوگوں کی آمدن میں عدم مساوات بھی گزشتہ 27 برسوں کی بلندترین شرح پر ہے ۔
یہ بات جمعے کو جاری سرکاری سروے رپورٹ میں بتائی گئی ہے…
حکومت پنجاب کی نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری، بیوروکریسی کی موجیں
لاہور: (مسائل نیوز) پنجاب حکومت نے افسران کے لیے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری کر دی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب تین سرکاری گاڑیاں اپنے استعمال میں رکھ سکیں گے جن میں چیف سیکرٹری اورآئی جی پنجاب 2800،1800 اور 4700 سی سی…
حکومتی مراعات: ایپل کمپنی پاکستان میں آئی فون تیار کرے گی
اسلام آباد(مسائل نیوز)امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل پاکستان میں آئی فون کی تیاری کا آغاز کرنے جا رہی ہے، جس کے لیے حکومت نے نئے موبائل اور الیکٹرانکس مینوفیکچرنگ فریم ورک میں مراعات فراہم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
ایپل نے پاکستان میں پرانے آئی…
سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پھر اضافہ، 20 فروری 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟
لاہور(مسائل نیوز)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، گزشتہ روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں فی تولہ ہوش ربا اضافے نے عوام کو پریشان کردیا، جمعرات کو جاری کردہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔
تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں…
پاکستان کو 12 ارب ڈالر کہاں سے ملے؟ اسیٹ بینک نے اہم ترین اعداد و شمار بتا دیئے
اسلام آباد(مسائل نیوز)بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں نے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے مجموعی طور پر 12 ارب ڈالر پاکستان منتقل کر دئیے ہیں جو اس اقدام کی کامیابی اور اعتماد کی دلیل ہے۔
ترجمان اسٹیٹ بینک پاکستان کے مطابق بیرونِ ملک مقیم…
جرمن لڑکی دوہری شہریت چھوڑ کر گاؤں آگئی۔۔ پاکستانی لڑکے سے محبت کی کہانی نے سب کا دل جیت لیا
منڈی بہاوالدین (مسائل نیوز)منڈی بہاؤ الدین کے 22 سالہ محمد اکمل، جو گاؤں دیفر کا رہائشی ہے، کی زندگی میں حیرت انگیز موڑ اُس وقت آیا جب وہ آن لائن گیم روبلاکس کھیلتے ہوئے 26 سالہ جرمن ڈاکٹر سیلما سے ملا۔ بات چیت پانچ ماہ تک جاری رہی اور…