MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

پاکستان

پاکستان

امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر کا رمضان کے موقع پر پاکستان کے نام خصوصی پیغام اور نیک تمنائیں

اسلام آباد(مسائل نیوز)امریکا کی ناظم الامور نٹالی بیکر نے رمضان المبارک کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ وہ پاکستان میں امریکا کی نمائندگی کو اپنے لیے باعثِ اعزاز اور برکت سمجھتی ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں…

بنوں: فورسز کے قافلے پر حملہ ناکام، 5 دہشت گرد ہلاک، لیفٹیننٹ کرنل سمیت 2 جوان شہید

بنوں (مسائل نیوز)خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں سیکیورٹی فورسز نےا پنے قافلے پر حملے کو ناکام بنا کر 5 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ اس دوران لیفٹیننٹ کرنل سمیت 2 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے…

حکومت نے سوشل میڈیا فائر وال منصوبہ بند کر دیا

اسلام آباد(مسائل نیوز)حکومت نے سوشل میڈیا کی نگرانی اور کنٹرول کے لیے نصب فائر وال منصوبے کو ناکام ہونے کے بعد مستقل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ اقدام فائیو جی اسپیکٹرم کی متوقع نیلامی سے قبل کیا گیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق…

علی امین گنڈاپور پر آڈیو لیک کیس میں فردِ جرم عائد، وارنٹ گرفتاری منسوخ

اسلام آباد (مسائل نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں آڈیو لیک کیس کی سماعت کے دوران علی امین گنڈاپور عدالت میں پیش ہو گئے، جس کے بعد ان کے خلاف اشتہاری کی کارروائی ختم کرتے ہوئے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے گئے۔ سماعت ایڈیشنل…

اہل کراچی کیلیے خوشخبری، ٹرانسپورٹ میں بہتری کیلیے نئی بسیں متعارف کرانے کا فیصلہ

کراچی(مسائل نیوز)حکومت سندھ نے کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کی بہتری کے لیے مزید نئی بسیں جلد متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت محکمہ ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ کا ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس…

کےپی حکومت کو رمضان پیکیج سے زیادہ بانی کے دانت اور آنکھ اہم ہیں، عظمٰی بخاری

لاہور(مسائل نیوز)وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا کہ پنجاب میں رمضان نگہبان پیکج کی تقسیم کا سلسلہ کامیابی سے جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر مستحق کو میرٹ کی بنیاد پر اسکی دہلیز پر…

امریکی ڈالر اور سعودی ریال کی قیمت کتنی؟ 21 فروری 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (مسائل نیوز)ہفتہ 21 فروری 2026 کو سامنے آنے والی پیشرفت کے مطابق اوپن اور انٹر بینک فاریکس مارکیٹ میں مختلف کرنسیوں کے نرخوں میں محدود مگر نمایاں ردوبدل دیکھا گیا۔ گزشتہ روز کے مقابلے میں بعض کرنسیوں میں اضافہ جبکہ بعض میں کمی ریکارڈ…

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ! جانیں ہفتہ 21 فروری کو فی تولہ ریٹس کیا ہیں

کراچی (مسائل نیوز)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قدر میں اضافے کا رجحان دیکھا جا رہا ہے جہاں فی تولہ سونے کی قیمت میں 7ہزار 100روپے کے اضافے سے 5لاکھ 33ہزار 562روپے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ ال پاکستان صرافہ جیمز اینڈ…

آئینہ وزیر کی بولنگ کی ویڈیو بناکر فحاشی پھیلائی! طالبان نے صحافی اغواء کرلیا، معافی کی ویڈیو وائرل

پشاور(مسائل نیوز)شمالی وزیرستان کے علاقے تحصیل شیواہ میں کرکٹ کی شوقین کم عمر لڑکی آئینہ وزیر کی بالنگ کرواتے وقت ویڈیو بنانے والے مقامی صحافی طفران وزیر کو طالبان نے حراست میں لے لیا۔ زعفران پر الزام تھا کہ انہوں نے کم عمر لڑکی کی وڈیو بنا…

ترجیح کیا ہونی چاہیے ۔۔؟ بیرسٹر گوہر نے علی امین گنڈا پور سے ’’گزارش‘‘ کر دی

اسلام آباد (مسائل نیوز) ترجیح کیا ہونی چاہیے ۔۔؟ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور سے ’’گزارش‘‘ کر دی ۔ ’’جیو نیوز‘‘ سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا…