MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

پاکستان

پاکستان

ڈسپلن کی خلاف ورزی پر سینئر جج کو نوکری سے فارغ کردیا گیا

پشاور(ـمسائل نیوز)پشاورہائیکورٹ نے ڈسپلن کی خلاف ورزی پر مردان میں سینئر سول جج نوکری سے فارغ کردیا۔ پشاور ہائیکورٹ نے اعلامیہ جاری کر دیا، اعلامیے کے مطابق سینئر سول جج اعجاز الحق اعوان نے دورانِ ملازمت ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی۔…

سوات کے مختلف علاقوں میں برفباری، موسم مزید سرد ہوگیا

سوات(مسائل نیوز)وادی سوات کے بالائی مقام کالام، مالم جبہ، مٹلتان، پلوگاہ، مہوڈنڈ اور اتروڑ میں برف باری سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق کالام میں اب تک چار انچ، مہوڈنڈ اور پلو گاہ میں ایک فٹ تک برف باری…

پاکستان کو 10 سال میں 3 کروڑ نوکریاں پیدا کرنا ہوں گی: صدرعالمی بینک

لاہور: (مسائل نیوز) صدر عالمی بینک اجے بنگا نے کہا ہے کہ پاکستان کو اگلے 10 سال میں 3 کروڑ نوکریاں پیدا کرنا ہوں گی، پاکستان میں ہر سال 25 سے 30 لاکھ نئی ملازمتیں ضروری ہیں۔ عالمی بینک کےصدر اجے بنگا نے بین االاقوامی خبررساں ادارے کو…

اسلام آباد؛ امام بارگاہ میں خودکش دھماکا، 15 افراد جاں بحق، 80 سے زائد زخمی

اسلام آباد(مسائل نیوز)ترلائی کے علاقے میں واقع امام بارگاہ کے گیٹ پر خودکش دھماکے کے نتیجے 15 افراد جاں بحق اور 80 سے زائد افراد زخمی ہوگئے جبکہ متعدد کی حالت تشویش ناک ہے۔ امام بارگاہ سے ملحقہ گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ خودکش حملہ آور…

لاہور، بسنت منانے کیلئے دیگر شہروں سے آنے والوں کا شدید رش: پروازیں فل

لاہور (مسائل نیوز) لاہور میں بسنت منانے کے لیے کراچی سمیت ملک کے دیگر شہروں سے بڑی تعداد میں لوگ پہنچ گئے جس کے باعث فضائی سفر اور دیگر انتظامات پر دباؤ بڑھ گیا۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق کراچی، دبئی، شارجہ اور قطر سے لاہور آنے والی تقریباً…

عمران خان کے خاندان پر تنقید نہیں ہوسکتی! پی ٹی آئی کا مشعال یوسفزئی کے خلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر اور مرکزی رہنما سلمان اکرم راجاہ نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کے خلاف بیان بازی کو پارٹی پالیسی کے خلاف قرار دیتے ہوئے سینیٹر مشعال یوسفزئی کے خلاف کارروائی کرنے کا اعلان کیا…

ایک اور چھٹی کا اعلان ہوگیا! جانیں 7 فروری کو تعطیل کا نوٹیفکیشن کیوں جاری کیا گیا

جامشورو(مسائل نیوز)جامشورو کی ضلعی انتظامیہ نے حضرت لعل شہباز قلندر کے سالانہ عرس کے موقع پر تمام تعلیمی اداروں کو 7 فروری کے لیے بند رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر غضنفر علی چوہدری کے مطابق سہون میں شروع ہونے…

ڈالر کے مقابلے میں روپیہ کتنا مستحکم؟ 6 فروری 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (مسائل نیوز)جمعہ 6 فروری 2026 کی صبح دستیاب تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق فاریکس مارکیٹ میں غیرملکی کرنسیوں کی قیمتوں میں گزشتہ روز کے مقابلے میں مجموعی طور پر نمایاں تبدیلی دیکھنے میں نہیں آئی، بلکہ زیادہ تر اہم عالمی اور خلیجی…

سونے کی قیمت پھر بڑھ گئی، 6 فروری 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟

کراچی (مسائل نیوز)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کے ریٹس میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ بدھ 4 فروری 2026 کو سامنے آنے والی پیشرفت کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 14 ہزار 500روپے سے زائد کا اضافہ ہوا۔ سونے کی یہ قیمتیں آج دوپہر…

نواز شریف نے بھی بسنت منانے کا پروگرام بنالیا

لاہور(مسائل نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف بھی بسنت کی بعض تقاریب میں حصہ لیں گے، نواز شریف نے ایک دن اندرون شہر میں بسنت منانے کا پروگرام بنایا ہے جس میں انہوں نے اپنے پرانے دوستوں کو بھی مدعو کیا ہے وہاں نواز شریف پرانی یادوں…