MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

پاکستان

پاکستان

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی او آئی سی ویکسین الائنس بنانے کی تجویز

اسلام آباد(مسائل نیوز)وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے اسلامی ممالک پر مشتمل ’’او آئی سی ویکسین الائنس‘‘ قائم کرنے کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ ویکسین کی تیاری پورے شعبہ صحت کے لیے غیر معمولی اہمیت رکھتی ہے اور اسلامی ممالک کو اس حوالے سے…

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ

کراچی(قدرت روزنامہ)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 53ڈالر کے اضافے سے 5ہزار 020ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی…

دہشتگردوں کو پنپنے نہیں دیں گے، سب ملکر مقابلہ کریں گے: حنیف عباسی

اسلام آباد: (مسائل نیوز) وفاقی وزیر حنیف عباسی نے کہا کہ پاکستان میں دہشتگردوں کو پنپنے نہیں دیں گے، ہم سب مل کر دہشتگردی ا مقابلہ کریں گے۔ وفاقی وزیر حنیف عباسی نے پمز کا دورہ کیا اور زخمیوں کی عیادت کی، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…

طالبان نے نائن الیون سے پہلے کے دور سے زیادہ خطرناک حالات پیدا کردیے ہیں: صدر پاکستان

اسلام آباد(مسائل نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان کا مشرقی ہمسایہ طالبان رجیم کی مدد کر رہا ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے اور عالمی امن کے لیے خطرہ بن چکا ہے۔ ایک بیان میں صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ بعض ہمسایہ…

پاکستان اور ملائیشیا کی بحریہ کے درمیان مستقبل پر مبنی تعاون پر اتفاق

راولپنڈی (مسائل نیوز) پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے ملائیشیا کا سرکاری دورہ کیا جہاں پاکستان اور ملائیشیا کی بحریہ کے درمیان مستقبل پر مبنی تعاون پر اتفاق کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق امیر البحر ایڈمرل نوید اشرف…

مجھے نہیں لگتا شہبازشریف 2027 تک وزیراعظم رہیں گے، مفتاح اسماعیل

کراچی(قدرت روزنامہ)سابق وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ مجھے نہیں لگتا شہبازشریف 2027تک وزیراعظم رہیںگے،ایم کیوایم کے کراچی کو وفاق کو دینے کے مطالبے کو مسترد کرتا ہوں۔ میڈ یاسے گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ…

رات 12 بجے کے بعد پتنگ اڑائی تو۔۔۔ ! آئی جی آپریشنز نے خبردار کر دیا

لاہور (مسائل نیوز) ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے بسنت کے حوالے سے خبردار کردیا۔ نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کے مطابق ڈی آئی جی آپشرینز فیصل کامران کا کہنا ہے کہ لاہور میں آج رات 12 بجے کے بعد پتنگ بازی پر مکمل پابندی ہوگی، انہوں نے…

امریکا کی ڈپٹی چیف آف مشن نیٹلی بیکر بھی بسنت منانے دہلی گیٹ لاہور پہنچ گئیں

لاہور(مسائل نیوز)لاہوریوں کے ساتھ غیرملکی سفیر اور شوبز انڈسٹری کے ستارے بھی بسنت کی خوشیاں منا رہے ہیں۔ امریکی سفاتخانے کی ڈپٹی چیف آف مشن نیٹلی بیکر بھی بسنت منانے دہلی گیٹ لاہور پہنچ گئیں۔ اس موقع پر وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری…

مریم نواز کا لاہور کے بعد دوسرے شہروں میں بھی ’سیف بسنت‘ کا تصور اپنانے کا اعلان

لاہور(مسائل نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ شاباش لاہور، خوشی ہے کہ لاہور والوں نے ہمارے اعتماد کی لاج رکھی۔ اپنے ایک جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ لاہور آج بہت خوش ہے،میں بھی بہت خوش ہوں، الحمد للہ لاہور والوں نے قواعدو…

پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج، کئی شہروں میں شٹر ڈاؤن نہ ہوسکا

اسلام اآباد،کوئٹہ،کراچی ،لاہور ،خیبرپختونخوا،(مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آٹھ فروری 2024 کے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف آج ملک گیر احتجاج کر رہی ہے۔ یہ احتجاج پارٹی کے بانی عمران خان کی کال پر کیا جا رہا ہے، جس میں…