MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

پاکستان

پاکستان

پاکستان میں رمضان کا چاند کب نظر آئے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

کراچی(مسائل نیوز)پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آنے سے متعلق محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان المبارک 1447 ہجری کا چاند 18 فروری 2026 کو نظر آنے کا قوی امکان ہے۔ اس حوالے سے تفصیلات میں مزید بتایا…

بلوچستان سے چلنے والے ہواؤں کے سبب کراچی میں موسم پھر خنک

کراچی(مسائل نیوز)شہر قائد میں معمول سے تیز ہوائیں چل پڑیں اور معمول سے تیز ہوائیں بلوچستان کی شمال مشرقی سمت سے چل رہی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہواؤں کی وجہ سے شہر میں قدرے خنکی محسوس کی جا رہی ہے۔ کراچی میں ہواؤں کی رفتار 30 کلو…

جوا ایپ پروموشن کیس: عروب جتوئی کا موبائل فرانزک کرانے کی استدعا منظور

لاہور(مسائل نیوز)سیشن کورٹ لاہور نے جوا ایپ پروموشن کیس میں ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کا موبائل فرانزک کروانے کی استدعا منظور کرلی۔ سیشن کورٹ لاہور میں ایڈیشنل سیشن جج منصور علی قریشی نے عروب جتوئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت…

سولر پینلز صارفین کے بعد حکومت کی عام صارفین کو بھی جھٹکا دینے کی تیاری

اسلام آباد(مسائل نیوز)ٹیرف اور فکسڈ چارجز میں ردوبدل سے متعلق حکومتی درخواست پر نیپرا کی سماعت مکمل ہو گئی، فیصلہ اعداد و شمار کا جائزہ لینے کے بعد جاری کیا جائے گا۔ پاور ڈویژن حکام کے مطابق فیصلے کے بعد انڈسٹری کا ٹیرف 4 روپے 4 پیسے کم…

عافیہ صدیقی کیس: آئینی عدالت نے ہائیکورٹ کو وزیرِاعظم اور وفاقی وزرا کیخلاف کارروائی سے روک دیا

اسلام آباد(مسائل نیوز)وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں وزیرِاعظم اور وفاقی وزرا کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی سے اسلام آباد ہائی کورٹ کو روک دیا۔وفاقی آئینی عدالت نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کیس میں فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے…

کردار، جرأت اور قابلیت پاک فوج کی لازوال اقدار ہیں : فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

راولپنڈی (مسائل نیوز ) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کردار، جرأت اور قابلیت کو لازوال عسکری اوصاف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں یہ اوصاف پاکستانی جوان ثابت کر رہے ہیں۔ 9 ویں انٹرنیشنل پاکستان آرمی ٹیم اسپرٹ…

وزیراعظم کا 2030 تک اے آئی پر 1 ارب ڈالر خرچ کرنے کا اعلان

اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان 2030 تک اے آئی پر ایک ارب ڈالر خرچ کرے گا۔ انڈس اے آئی ویک کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیر اعظم نے کہا آج پاکستان مصنوعی ذہانت کے میدان میں دنیا کے شانہ بشانہ چلنے…

سونے کی فی تولہ قیمت میں1500 روپے کا اضافہ

کراچی(مسائل نیوز)مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈجیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 1500 روپےمہنگا ہوکر 526262 روپےکاہوگیا،10گرام سونےکی قیمت 1286…

اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں بارش اور برفباری، سردی میں اضافہ

اسلام آباد (مسائل نیوز) اسلام آباد میں بادل برس پڑے جس کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا۔ ایبٹ آباد، ہری پور اور گردونواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی، سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا، کندیاں اور گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش ہوتی رہی، نشیبی…

ٹک ٹاکر علینہ عامر کی متنازع ویڈیو سے متعلق اہم پیش رفت

لاہور(مسائل نیوز)مشہور ٹک ٹاکر علینہ عامر نے اپنی متنازع ڈیب فیک ویڈیو بنانے اور پھیلانے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرواتے ہوئے کہا کہ میں تمام لوگوں کو کیفرکردار تک پہنچاؤں گی۔ علینہ عامر کی دو ہفتے قبل ایک متنازع ویڈیو وائرل ہوئی…