MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

سائنس اور ٹیکنالوجی

سائنس اور ٹیکنالوجی

اینڈ رائڈ کا نیا فیچرآگیا

اینڈ رائڈ کا نیا فیچر:جہاز کے اڑتے ہی ’’ ائیر پلین موڈ ‘‘ آن ہوجائے گا گوگل اینڈرائیڈ موبائل فون کے ایک نئے فیچر پر کام کر رہا ہے جس کے ذریعے جہاز میں سفر کے دوران ایئرپلین موڈ خود بخود ایکٹیو ہو جائے گا۔ انڈین نیوز چینل کے…

خربوزے اور لیموں کے امتزاج کا نیا پھل ایجاد

خربوزے اور لیموں کے امتزاج کا نیا پھل ایجاد جاپانی کسانوں نے خربوزے اور لیموں کے امتزاج کا نیا پھل ’لیمن میلن‘ بنا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق جاپان کے دوسرے بڑے جزیرے ہوکائیڈو میں کسانوں نے نیا پھل بنایا ہے جس کا نام ’لیمن میلن‘…

واٹس ایپ نے صارفین کی بڑی مشکل حل کر دی

واٹس ایپ نے صارفین کی بڑی مشکل حل کر دی میٹا کی ذیلی میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ ایک نیا فیچر متعارف کرانے جارہا ہے جس کے بعد صارف کو کمیونیٹز میں اپنے فون نمبر کو ظاہر یا پوشیدہ رکھنے کے حوالے سے مزید اختیار دیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹس…

بچوں اور بڑوں میں مرض کی شناخت کرنے والاحیران کن ’لولی پاپ‘ ایجاد

بچوں اور بڑوں میں مرض کی شناخت کرنے والاحیران کن ’لولی پاپ‘ ایجاد سائنسدانوں نے لولی پاپ میں تھوڑی سی ترمیم کرکے اسے منہ اور سانس کے امراض کی شناخت کرنے والے ایک معتبرآلے میں تبدیل کردیا ہے۔ https://masaelnews.com.pk/13/07/2023/112632/…

ٹک ٹاک پر”بسترپرپڑےرہنے“کاٹرینڈ،ماہرین نےخبردارکردیا

ٹک ٹاک پر”بسترپرپڑےرہنے“کاٹرینڈ،ماہرین نےخبردارکردیا ٹک ٹاک پر”بسترپرپڑے رہنے“کا ٹرینڈ چل نکلا ہے جس میں لوگ دن کا زیادہ تروقت بستر پر صرف کر رہے ہیں جسے”بیڈ روٹنگ“ کا نام دیا گیا ہے۔ وائرل ہونے والے ٹِک ٹاک رحجان میں ہزاروں لاکھوں…

انسان خاموشی کو بھی سن سکتے ہیں؟

انسان خاموشی کو بھی سن سکتے ہیں؟ :سائنسدانوں نے پہلی بار ثابت کیا ہے کہ انسان خاموشی کی 'آواز' سن سکتے ہیں۔یہ بات ایک نئی تحقیق میں سامنے آئی۔ تحقیق میں ایسے شواہد پیش کیے گئے جن کے مطابق ہمارا دماغ خاموشی کو متحرک انداز سے پراسیس…

واٹس ایپ صارفین کی سہولت کیلئے نیا فیچر متعارف

واٹس ایپ صارفین کی سہولت کیلئے نیا فیچر متعارف واٹس ایپ نے صارفین کو بہتر سروس فراہم کرنے کیلئےاپنے انٹرفیس میں کچھ اضافہ کیا ہے، WABetaInfo کے مطابق دوبارہ ڈیزائن کیا گیا انٹرفیس آخر کار iOS صارفین کے لیے ایپ اسٹور پر جاری کردہ تازہ ترین…

ٹاٹاگروپ آئی فون مینوفیکچرنگ کلب میں شامل

ٹاٹاگروپ آئی فون مینوفیکچرنگ کلب میں شامل ٹاٹا گروپ، بھارت کا سب سے بڑا صنعتی اور کاروباری جائنٹ ایپل آئی فون بھارت میں بنائے گا ۔ رپورٹ کے مطابق ٹاٹا گروپ کاجنوبی کرناٹک ریاست بنگلورو میں واقع ویسٹرون کارپوریشن فیکٹری کو 600 ملین ڈالر…

سورج کا اصل رنگ کیا ہے؟حقیقت سامنےآگئی

سورج کا اصل رنگ کیا ہے؟حقیقت سامنےآگئی سائنسدانوں کاکہنا ہے کہ ہ سورج ہر طرح کی ویو لینتھ پر ریڈی ایشن کو خارج کرتا ہے جس سے رنگ آپس میں مل کر سفید نظر آتے ہیں، مگر جب وہ روشنی زمینی فضا پر پہنچتی ہے تو وہ پیلی نظر آتی ہے۔ کئی بار…

فریزر میں موجودگوشت کتنے عرصے تک کھایا جاسکتا ہے؟

فریزر میں موجودگوشت کتنے عرصے تک کھایا جاسکتا ہے؟ قربانی کے گوشت سمیت تمام اقسام کے گوشت کو فریز کرتے وقت اس بات کو یقینی بنائیں کہ فریزر کا درجہ حراررت 0 فارن ہیٹ یا اس سے بھی کم ہو، فریزر کا یہ درجہ حرارت آپ کے گوشت کو محفوظ رکھےگا۔…